Description
بحریہ ٹاؤن لاہور میں گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور محنتی خاتون کی ضرورت ہے۔
کام میں شامل ہیں: • گھر کی صفائی
• برتن دھونا
• کپڑے دھونا
• کھانا بنانا
سہولیات: • رہائش کا مکمل انتظام
• کھانا فراہم کیا جائے گا
• اچھا اور باعزت ماحول
• مناسب تنخواہ (تجربے کے مطابق)
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
(View phone number)
مقام: بحریہ ٹاؤن، لاہور