Description
مکمل ٹائر پنکچر شاپ کا سامان برائے فروخت
سامان میں شامل ہیں:
ایئر کمپریسر ٹینک
امپیکٹ رنچ (Wheel Gun)
پائپ فریزنگ مشین
ویلڈنگ مشین
ہوز پائپ
دیگر تمام ضروری اوزار
تمام سامان اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
پتہ: K L P روڈ، رحیم یار خان، نزد مسلم چوک
نوٹ: دکان کرائے کی ہے۔ اگر خریدار چاہے تو مالک سے بات کرکے اسی جگہ کرائے پر دکان جاری رکھ سکتا ہے، ورنہ صرف سامان بھی خریدا جا سکتا ہے۔
قیمت: 680,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
رابطہ: (Chat with seller)