Description
کار واش کے لیے تجربہ کار کاریگر درکار
ہمیں کار واش کے لیے مکمل تربیت یافتہ اور تجربہ کار کاریگر کی ضرورت ہے، جو:
- جیک کے ساتھ اور بغیر جیک کے گاڑی دھونے کا مکمل تجربہ رکھتا ہو۔
- گاڑی کو احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ صاف کرے۔
- کسٹمر کو بہترین سروس دے اور مثبت رویہ رکھتا ہو۔
- صرف مکمل تجربہ کار کاریگر رابطہ کریں، ہیلپر یا چند ماہ کے تجربے والے افراد رابطہ نہ کریں۔
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
- روزانہ ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
ضروری شرائط:
- پاکستانی شہری ہونا لازمی ہے۔
- اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC)۔
- کسی بھی قسم کا مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے۔
- بھرتی سے پہلے پولیس ویریفیکیشن لازمی کی جائے گی۔
نوٹ: صرف پاکستانی شہری درخواست دیں۔ افغان باشندے یا افغان رہائشی درخواست نہ دیں۔