Description
دکان میں گروسری، اسنیکس، مشروبات، گھریلو استعمال کی اشیاء، پرسنل کیئر، بچوں کی مصنوعات اور روزمرہ ضرورت کا مختلف سامان موجود ہے۔ دکان کا مکمل سیٹ اپ اور سامان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ کاروبار ایسے شخص کے لیے بہترین ہے جو نیا کاروبار صفر سے شروع کرنے کے بجائے ایک چلتا ہوا کاروبار سنبھالنا چاہتا ہو۔
ڈیمانڈ: 20 لاکھ روپے
اسٹاک، دکان کے سامان، کرایہ، سیکیورٹی اور ہینڈ اوور کی مکمل تفصیلات سنجیدہ خریدار کو دی جائیں گی۔
رابطہ: رفیق زمان خٹک
فون / واٹس ایپ: (View phone number)
مقام: ساندہ