Description
میل کیٹ نیوٹر نہیں ھے جنجر کلر گولڈن براؤن ویری ھیلتھی عمر تقریباً 3 سال
فل پنچ فیس
واش روم یوزر گھر میں تیار پکا ھوا کھانا کھا لیتا ھے چکن پوٹے دل کلیجی مٹن بیف دودھ کیٹ فوڈ ھر چیز کھاتا ھے دوستانہ رویہ دن میں ایک ٹائم تھوڑا باھر گھومنے پھرنے کا شوقین ھے