Description
ایک اچھی اور مضبوط ماؤنٹین سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سائیکل مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
مضبوط فریم اور اسپورٹس ڈیزائن
فرنٹ سسپنشن (جھٹکے کم محسوس ہوتے ہیں)
ڈسک بریک (اچھا کنٹرول)
پیچھے کیریئر لگا ہوا ہے (سامان رکھنے کے لیے)
ٹائر اور چین اچھی حالت میں ہے
آرام دہ سیٹ
سائیکل بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔
(Chat with seller) موبائل نمبر