Description
میری عمر 32 سال ہے قد 5.8 انچ ہے شادی شدہ ہوں ڈرائیونگ لائسنس 12 سال پرانہ HTV ہے آٹو مینوئل گاڑیاں چلا لیتا ہوں سیکیورٹی گارڈ چوکیدار آفس بوائے کچن ہیلپر پیشنٹ کئیر کا تجربہ ہے کوئی خالی کوٹھی بھی ہو تو ٹھیک ہے مجھے لاہور میں کھانا رہائش کہ ساتھ ملازمت چاہیے۔