Description
شاندار مکی چینی بکری برائے فروخت!
نسل: خالص مکی چینی
دانت: چھ دانت (چکی)
حالت: ڈیڑھ ماہ کی گبن (کراس)
دودھ کی صلاحیت: آدھا کلو روزانہ
خصوصیات: خوبصورت، صحت مند اور گھر کی پلی ہوئی پرسکون بکری۔
مقامات / لوکیشن: دھمیال روڈ، گلشن اقبال، لالازار 2، جوڑیاں کرکٹ گراؤنڈ، راولپنڈی۔
قیمت: 1,20,000 روپے