Description
گھر کے کاموں کے لیے 18 سے 24 سال عمر کا ایک تجربہ کار ہیلپر درکار ہے۔
کام میں شامل ہیں:
ناشتہ تیار کرنا, جھاڑو، پونچھا اور صفائی
, ڈسٹنگ , برتن دھونا, استری, دیگر روزمرہ گھریلو کام
پہلے گھروں میں کام کیا ہو اور گھر کے تمام کام اچھی طرح آتے ہوں۔
رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔