Description
پنجاب نمبر گاڑی ایسی جیسے چلی بھی نہ ہو بہت اچھی حالت جیسے شوروم سے ابھی نکلوائی ہو۔آل پنجاب نمبر دو چابیاں شیشے گارنٹی بُک اصل لیٹر بائیو میٹرک موقع پر سب فوری موجود ہے نیو کنڈیشن بائیک۔
قیمت میں تھوڑی سی کمی ممکن ہے۔
ٹرانسفر بائیو میٹرک موقع پر 5 منٹ میں ہو گی چوک شہیداں ملتان کا ایڈریس ہے۔
Honda CD-70 Dream 2026 Model For Sale All Punjab Registration Available Biometric On The Spot
Fully Fresh Condition All Documents Later Available Fresh Condition 10/10