Description
ملازمت کا بہترین موقع
تجربہ کار چکن قصاب (Chicken Butcher) درکار ہے
چکن شاپ کے لیے فوری ضرورت
مقام: سبزہ زار، لاہور
تنخواہ:
یومیہ اجرت یا
ماہانہ تنخواہ
(تجربے اور مہارت کی بنیاد پر)
ضروری اہلیت:
تازہ چکن کی کٹنگ اور صفائی کا تجربہ
ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند
گاہکوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے والا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔
آج ہی اپلائی کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں!