Description
یہ ٹینکی گندم، چاول، مکئی، چنے، دالیں اور دیگر خشک اناج کو کئی مہینوں بلکہ سال بھر محفوظ رکھنے کے لیے بہترین ہے۔
خصوصیات
مضبوط گیلونائزڈ اسٹیل
بڑی گنجائش
لمبی عمر
زنگ سے محفوظ
صاف کرنا آسان
گھروں اور کسانوں کے لیے بہترین
گندم سال بھر محفوظ رکھنے کے لیے موزوں
حالت: استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں۔
قیمت: (10,000/-) مناسب، بات چیت ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔