Description
٭لکڑی کا مضبوط کیج کھوڈا٭
اس میں ہر طرح کا پرندا رکھا جا سکتا ہے
طوطے
چڑیا
مرغیاں
بلی
ہر پرندے کے لیے فٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔
سائز 2*2*2*2
نیچے والا فرش پلاسٹک شیٹ ہے پانی وغیرا سے کبھی خراب نھی ہو گا ۔۔۔
صاف کرنا بھی بہت آسان ہے
٭فیصل آباد ٭
(View phone number)