Description
جنیٹر ایک بار استعمال ہوا ہے تین انچ ڈلیوری بہت اچھی بار کی نکالتا ہے پٹرول پہ چلتا ہے اور ایک لیٹر میں دو گھنٹے چلتا ہے ہم نے بڑا سیٹ اپ لگا لیا ہے جس کی چھ سات ایکڑ زمین ہے اس کے لیے بیسٹ ہے ایک دن میں دو ایکڑ زمین بھرتا ہے اگر کسی نے کنویں یا نہر سے پانی نکالنا ہے اس کے لیے بہترین