Description
فروخت کے لیے: فریزیئن کراس نسل کی بچھڑی اور دو بچھڑے
الحمدللہ ایک صحت مند فریزیئن کراس بچھڑی اور دو فریزیئن کراس بچھڑے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
اچھی نسل (Friesian Cross)
مکمل صحت مند اور ایکٹو
فارم پر اچھی دیکھ بھال میں پلے ہوئے
دودھ دینے والی لائن کی نسل
مستقبل میں ڈیری یا فارمنگ کے لیے بہترین انتخاب
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ جانور موقع پر دیکھ کر مکمل اطمینان کر سکتے ہیں۔
لوکیشن: چکوال
رابطہ:(View phone number)۔