Description
میں بنوں پختونخواہ سے ہوں۔میٹرک پاس ہوں ،گوگل میپس پہ مکمل عبور حاصل ہے۔اردو،پشتو اور عربی زبانیں مکمل روانی سے بول لیتا ہوں۔ڈرائیونگ کا سات سال تجربہ ہے۔متحدہ عرب امارات میں سات سال گاڑی چلائی ہیں ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے
ایک ٹی وی لائسنس میرے پاس موجود ہیں۔ڈرائیور کی ایسی جاب چاہیے جس میں رہائش کی سہولت ہو۔رابطہ نمبر
0/3/2/5/9/3/9/9/3/0/0