Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میں آن لائن قرآن پاک پڑھاتا/پڑھاتی ہوں۔
کورس:
1. نورانی قاعدہ
2. ناظرہ قرآن - روانی سے
3. کلمے نماز فرائض واجبات مسنون دعائیں
4. والدین و اساتذہ کا ادب و احترام
خصوصیات:
- 1:1 کلاس - مکمل توجہ
- وقت : بعد نماز مغرب
- فیس مناسب
- پہلے 3 دن فری ٹرائل
- WhatsApp / Zoom پر کلاس
پاکستان اور بیرون ملک سب کے لیے
رابطہ: (View phone number)
جزاک اللہ