Description
گھر کی رینوویشن کی وجہ سے اپنا بیڈ روم فرنیچر فروخت کرنا ہے۔ تمام فرنیچر اصل چنیوٹ کی معیاری لکڑی سے تیار کیا گیا ہے، انتہائی مضبوط، پائیدار اور بہترین استعمال شدہ حالت میں موجود ہے۔
شامل اشیاء: ڈبل بیڈ
الماری
علیحدہ ڈریسنگ ٹیبل (آئینے کے ساتھ)
2 سائیڈ ٹیبل
استری اسٹینڈ
تمام چیزیں اچھی حالت میں ہیں اور روزمرہ استعمال کے لیے بالکل تیار ہیں۔ سنجیدہ خریدار آ کر خود بھی فرنیچر چیک کر سکتے ہیں۔
لوکیشن: راولپنڈی