Description
مضبوط اور خوبصورت ووڈن الماری برائے فروخت
گھر کی صاف ستھری اور مضبوط لکڑی کی الماری بیچنی ہے۔ ڈیزائن اور اسٹوریج کے لحاظ سے بہترین ہے۔
اوپر کا حصہ: کپڑے رکھنے کے لیے بڑا ڈبل ڈور سیکشن۔
نیچے کا حصہ: اضافی سامان کے لیے ۲ الگ چھوٹے کیبنیٹس۔
کنڈیشن: بالکل ٹھیک ہے، کوئی کیڑا یا دیمک نہیں ہے۔ ہینڈلز اور لاکس بالکل چالو ہیں۔
ڈیزائن: بہترین ڈارک فنش اور خوبصورت