Description
تجربہ کار کار سیٹ کور سلائی کرنے والے کاریگر کی ضرورت
ہمارے ادارے کو فوری طور پر ایک تجربہ کار کار سیٹ کور سلائی کرنے والے کاریگر کی ضرورت ہے۔
ضروری شرط:
- کار سیٹ کور کی مکمل سلائی اور فِنشنگ کا تجربہ لازمی ہو۔
ڈیوٹی ٹائمنگ:
دوپہر 12:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک
رابطہ نمبر:
(View phone number)
پتہ:
شاپ نمبر 40، مدینہ مال، خالد بن ولید روڈ، PECHS بلاک 3، کراچی۔