Description
چھ بائی چار فٹ کا ایک پنجرہ جس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے یعنی ایک پنجرے میں تین فٹ چوڑای اور چار فٹ اونچائی کے ساتھ دو خانے ہیں دو پنجرے چار بائی چھ فٹ کے اسی طرح کے چار خانوں کے ساتھ رائے فروخت ہیں بہترین خشک لکڑی اور مضبوط جالی کے ساتھ صاف ستھرے مرغیوں کیلیئے یا مختلف پرندوں کیلیئے پنجرے خریدنے کیلیئے رابطہ کریں (Chat with seller)
(Chat with seller)