Description
السلام علیکم!
میں ہربنس پورہ، تاج باغ اور قریبی علاقوں میں گھر آ کر بچوں اور بڑوں کو قرآن مجید پڑھاتا ہوں۔
تعلیم:
- نورانی قاعدہ
- ناظرہ قرآن
- تجوید کے ساتھ قرآن
- دعائیں، نماز اور بنیادی اسلامی تعلیم
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
انفرادی توجہ
فیس: باہمی مشاورت کے مطابق
علاقہ: ہربنس پورہ، تاج باغ، لاہور
(رابطہ: (View phone number)