Description
سمارٹ فون ہونا لازمی، صفائی ستھرائی میں تجربہ کار ہو.
مھنتی، ایماندار، سمارٹ، جرعت مند. مسلمان ہونا لازمی، اصل شناختی کارڈ اور بائیک لائسنس لانا لازمی. اردو بولنا، لکھنا اور پڑھنا اچھی طرح جانتا ہو. لاہور میں بائیک چلانے کا تجربہ ہو.
بجلی پلمبنگ وغیرہ کے کام جاننے والے کو ترجیح. ہر قسم کا کام کرنا ہو گا، خواہ گھر کی صفائی ہو، بائیک چلانا ہو، گھر میں مقیم کرایہ داروں کو مینیج کرنا ہو، کوئی دفتری کام ہو یا اسی نوعیت کا کوئی اور کام.
اور 24 گھنٹے رھاءش کےعلاوہ 30000 سے 40000 تنخواہ.
پہلے مہینے کام سکھایا اور پرکھا جائے گا، اس مہینے رہائشی اور تنخواہ 15000 ملے گی . ہر معاملہ دیانت داری سے کیا جائے گا.
وٹس ایپ پر مندرجہ ذیل کوائف بھیج کر رابطہ کریں. . .
Your Name? نام
Age? عمر
Qualifications / Experience ? تجربہ
Original Location/Home town? گھر شہر
Current location? موجودہ شہر
Photos? تصاویر