Description
فرائز، ریپس اور برگر کے لیے بہترین فوڈ اسٹال فروخت کے لیے موجود ہے۔
صرف 1 ماہ استعمال شدہ (تقریباً نیا)
سائز: فرنٹ 5 فٹ × گہرائی 2.5 فٹ
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
کاروبار شروع کرنے کے لیے مکمل تیار
فوری فروخت کرنی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔