Description
* ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی کی نمایاں خصوصیات:*
1 *تجربہ کار اور ماہر اساتذہ:*
حافظ، قاری اور عالم دین اساتذہ، جو تجوید اور مخارج میں ماہر ہیں۔
2 *انفرادی توجہ:*
ہر طالب علم کو الگ وقت اور مکمل توجہ دی جاتی ہے۔
3 *آسان اور لچکدار اوقات:*
طلبہ کی سہولت کے مطابق ٹائم سیٹ کیا جاتا ہے۔
4 *تجوید کے ساتھ ناظرہ و حفظ:*
قرآن صحیح لہجے اور تلفظ کے ساتھ سکھایا جاتا ہے۔
5 *خواتین کے لیے علیحدہ معلمات:*
بچیوں اور خواتین کے لیے باپردہ اسلامی معلمات۔
6 *بین الاقوامی سطح پر کلاسز:*
پاکستان سمیت کئی ممالک میں کامیابی سے خدمات جاری۔
7 *اخلاقی و دینی تربیت:*
دعائیں، آداب، عقائد، اور سنتوں کی تعلیم۔
8 *محفوظ اور آسان ماحول:*
گھر بیٹھے والدین نگرانی کر سکتے ہیں۔
9 *مفت ٹرائل کلاس:*
پہلی کلاس بلکل مفت!
*رابطہ کریں:*
*(View phone number)*