Description
تندور والے کی فوری ضرورت
عبداللہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ
ماہر اور محنتی تندور والے کی ضرورت ہے۔
دیہاڑی: 1,500 روپے
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
کھانا: مفت
رہائش: مفت
مقام:
چک بیلی خان روڈ، شیخ زادہ، راولپنڈی
رابطہ:
(View phone number)
سنجیدہ حضرات فوری رابطہ کریں۔