Description
فروخت کے لیے اعلیٰ معیار کا اصل ترک برانڈ کا قالین دستیاب ہے۔
- بالکل تازہ اور بہترین حالت میں
- سعودی عرب سے کارگو کے ذریعے درآمد شدہ
- اصل ترک (Turkish) برانڈ
- کسی قسم کی خرابی یا داغ نہیں
- صرف ایک جگہ معمولی سا شگاف ہے، جو تصویر میں واضح دکھایا گیا ہے، لیکن حقیقت میں آسانی سے محسوس نہیں ہوتا اور استعمال پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
- گھر، دفتر، مسجد یا کسی بھی کمرے کے لیے بہترین انتخاب
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔