Description
کل وقتی آل راؤنڈر گھریلو ملازمہ درکار (بحریہ ٹاؤن، لاہور)
بحریہ ٹاؤن لاہور میں رہائشی گھر کے لیے ایک **کل وقتی (Live-in) آل راؤنڈر ملازمہ **درکار ہے۔
ذمہ داریاں:
گھر کے روزمرہ کے تمام کام
صفائی ستھرائی
کپڑے دھونا اور استری کرنا
کھانا پکانا
دیگر گھریلو امور
سہولیات:
رہائش مفت
کھانا مفت
تنخواہ: حسبِ تجربہ اور مہارت
شرائط:
دیانت دار، ذمہ دار اور صفائی پسند ہو۔
گھر کے کاموں کا مکمل تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
کام کے اوقات کے دوران موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سرونٹ پرووائیڈر ایجنسیاں اور کمیشن ایجنٹس رابطہ نہ کریں۔
رابطہ (Call / WhatsApp):
O3O7O25IIOI