Description
گھریلو ملازمہ درکار
بحریہ ٹاؤن لاہور میں شریف اور قابلِ اعتماد گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے۔
کام: گھر کی صفائی ستھرائی، کھانا پکانا اور عمومی گھریلو امور
اوقات: فل ٹائم
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
پتہ: مکان نمبر 33AA، سٹریٹ نمبر 3، بلاک اے اے،
سیکٹر ڈی، بحریہ ٹاؤن، لاہور
شرائط: شناختی کارڈ کی نقل اور سابقہ کام کا حوالہ (ریفرنس) لازمی ہے۔
رابطہ: (Chat with seller)