Description
RS Moulded Furniture برائے فروخت
**ریٹ بہت مناسب:**
- پورا سیٹ: 4 چیئرز + 1 ڈبل فولڈنگ ٹیبل = 5500 روپے فائنل
- سنگل چیئر: 1200 روپے فی چیئر
**تفصیل:**
- برانڈ: RG Moulded
- کنڈیشن: 10/10 صاف ستھری
- کلر: براؤن رتن ڈیزائن
- مضبوط پلاسٹک + میٹل پائے
- ٹیبل فولڈنگ ہے، جگہ کم گھیرتی ہے
- گھر، آفس، شادی، کیفے کے لیے بہترین
**لوکیشن:** فیروزوالا روڈ، گوجرانوالہ
**0305رابطہ: -5512020
نوٹ: سیٹ لیں گے تو ٹیبل صرف 700 میں پڑے گی۔
سنگل اور سیٹ دونوں دستیاب ہیں۔ کال کریں