Description
تیار چھت پڑی ہے آٹھ فٹ بائی دس فٹ چھوٹے کچن باتھروم یا ممٹی کے لیے۔۔ چودہ فٹ کا ایک گارڈر ہے کنکریٹ والا ساتھ میرا ارادہ لنٹر کا ہے اس لیے اب میرے پاس فضول پڑی ہے کسی کو چاہئیے تو رابطہ کرے جس قیمت پر خریدی تھی اسی قیمت پر دے دوں گا حالانکہ اب قیمت بہت زیادہ ہو چکی ہے رابطہ نمبر (Chat with seller)