Description
یہ ہم نے بڑے شوق سے بنائی تھی لیکن میرا کام نہیں چلا اپ کو پکچر میں نظر ارہا ہوگا کہ بالکل نیو ہے تو لہذا لوکیشن لگی ہوئی ہے حجرہ شاہ مقیم کی لیکن ہمارے یہاں پہ بصیرپور کی لوکیشن نہیں اتی یہ بصیرپور کے ساتھ ایک گاؤں ہے وہاں پہ پڑی ہوئی ہے جس کو خریدنی ہو وہ رابطہ کر سکتا ہے