Current location icon
All categoriesDropdown arrow
پیپر پلیٹ (چِپس پلیٹ) بنانے والی مشین برائے فروخت 0
1/ 5
Rs 1.44 Lac

پیپر پلیٹ (چِپس پلیٹ) بنانے والی مشین برائے فروخت

D-16, Islamabad
2 weeks ago
Description
پیپر پلیٹ (چِپس پلیٹ) بنانے والی مشین برائے فروخت بہترین کنڈیشن میں پیپر پلیٹ / چِپس پلیٹ بنانے والی ہائیڈرولک مشین فروخت کے لیے دستیاب۔ خصوصیات: گتے/پیپر کی چھوٹی چِپس پلیٹیں بنانے کی مشین ہائیڈرولک سسٹم موٹر اور آئل ٹینک سمیت مکمل سیٹ مختلف سائز کے ڈائز (Moulds) شامل مکمل ورکنگ کنڈیشن چھوٹے کاروبار یا نئی فیکٹری کے لیے بہترین انتخاب قیمت: مناسب آفر قبول کی جائے گی۔ مقام: پراچہ ٹاؤن، ترنول، اسلام آباد رابطہ: ملک شہباز پراچہ (View phone number) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مشین دیکھ کر تسلی کریں، اچھی حالت میں موجود ہے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117175928
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery