Description
اسلام علیکم
فروخت کے لیے 9 من سفیدہ کی لکڑی موجود ہے۔
تفصیلات:
- قسم: سفیدہ کے شہتیر
- وزن: تقریباً 9 من
- حالت: خشک ہو رہی ہے، سیدھی اور موٹی لکڑی
- استعمال: فرنیچر، چھت، جلانے کے لیے بہترین
ریٹ: 1600 روپے فی من - فائنل
موقع پر تول کر لے جا سکتے ہیں۔
طورولوکیشن: مردان
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
شکریہ