Description
فروخت کے لیے لگژری جھولا
تقریباً نیا جھولا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
صرف 10 سے 12 بار استعمال ہوا ہے۔
Condition: 10/10 (Like New)
مضبوط لوہے کا اسٹینڈ۔
اعلیٰ معیار کی بُنائی اور نرم، آرام دہ کشن۔
گھر، لان، بالکونی یا ٹی وی لاؤنج کے لیے بہترین انتخاب۔
کسی قسم کا نقص یا خرابی نہیں، بالکل نئی حالت میں۔
فروخت کی وجہ: استعمال نہ ہونے کی وجہ سے۔
دلچسپی رکھنے والے انباکس کریں یا رابطہ کریں