Description
سبزی کے کام کے لیے سبزی بیچنے والے بندے کی ضرورت ہے
سبزی منڈی بادامی باغ لاہور میں سبزی فروخت کرنے کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار بندے کی ضرورت ہے۔
اوقاتِ کار:
رات 1:00 بجے سے صبح 10:00 بجے تک
شرائط:
سبزی فروخت کرنے کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
صرف محنتی اور واقعی ضرورت مند افراد ہی رابطہ کریں۔
غیر سنجیدہ افراد براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔