Description
میں اپنا ڈیل (Dell) لیپ ٹاپ فروخت کر رہا ہوں۔
- کنڈیشن: بالکل صاف ستھرا، 10/10
- پرفارمنس: تمام فنکشنز اور وائی فائی وغیرہ بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
- بیٹری اور چارجر بالکل اوکے ہیں
- کوئی بھی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت رعایت ہو جائے گی۔