Description
آن لائن قرآن پاک کی تعلیم
السلام علیکم
الحمدللہ، میں حافظ محمد رضوان ہوں اور کافی عرصے سے بچوں، بچیوں اور بڑوں کو آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دے رہا ہوں۔
میری خدمات:
• قرآن پاک ناظرہ
• حفظ القرآن
• تجوید کے ساتھ درست تلاوت
• روزانہ یا ہفتہ وار کلاسز
• بچوں، بچیوں، خواتین اور حضرات سب کے لیے علیحدہ توجہ
اگر آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے بہترین انداز میں قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔