Description
میڈیکل سٹور کی مکمل سیٹنگ برائے فروخت
مقام: مین بازار، لالہ موسیٰ
بہترین کنڈیشن میں میڈیکل سٹور کی مکمل سیٹنگ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیٹنگ میں شامل:
4 مضبوط شیشے والے کاؤنٹر
2 دیواروں کی مکمل ریکنگ
صاف ستھری، مضبوط اور فوری استعمال کے لیے تیار
یہ سیٹنگ میڈیکل سٹور، فارمیسی، کاسمیٹکس، جنرل سٹور یا بیوٹی سٹور کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا قیمت جاننے کے لیے رابطہ کریں۔
قیمت: مناسب، بات چیت کے بعد طے ہوگی۔