Description
ایک عدد استری ٹیبل برائے فروخت ہے۔
کنڈیشن: ٹیبل اوور ال بالکل ٹھیک اور استعمال کے قابل ہے۔
نقص / خرابی: اوپر والی سائیڈ سے ایک طرف چھوٹا سا کریک (Crack) ہے، جس کی وجہ سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
استعمال: مضبوط فریم اور باقی حصہ مکمل طور پر صحیح حالت میں ہے۔
موقع پر دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔