Description
VIP مکمل خشک کیکر کی لکڑی برائے فروخت
اعلیٰ معیار کی مکمل خشک کیکر کی لکڑی دستیاب ہے۔
تنور، ہوٹل، ریسٹورنٹس، بیکری اور فیکٹریوں کے لیے بہترین
لمبی دیر تک جلنے والی معیاری لکڑی
بڑی مقدار میں سپلائی دستیاب
قیمت: 1200 روپے فی من
سنجیدہ خریدار مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔