Description
فولڈ ایبل مینوئل وہیل چیئر برائے فروخت
اچھی حالت میں فولڈ ایبل مینوئل وہیل چیئر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر میں استعمال، مریضوں کی دیکھ بھال اور سفر کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
آسانی سے فولڈ ہو جاتی ہے۔
کار کی ڈگی میں باآسانی رکھی جا سکتی ہے، اس لیے لے جانے میں انتہائی سہولت رہتی ہے۔
قیمت: 6,000 روپے
مزید معلومات یا خریدنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
WhatsApp: (View phone number)