Description
ضرورت ہے – تجربہ کار سیلز مین
20 سال سے کامیابی کے ساتھ چلنے والی موبائل فون ایکسیسریز کی معروف شاپ کے لیے فوری طور پر ایک تجربہ کار، محنتی اور ایماندار سیلز مین درکار ہے۔
شرائط:
- موبائل فون ایکسیسریز کی فروخت کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
- تنخواہ یا کمیشن، دونوں میں سے کسی ایک بنیاد پر کام کرنے کا موقع موجود ہے۔
- مستقل (Permanent) طور پر کام کرنے کے خواہشمند امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
- صرف سنجیدہ، ذمہ دار، محنتی اور ایماندار افراد ہی رابطہ کریں۔