Description
شاندار بیڈ روم سیٹ برائے فروخت
بہت خوبصورت، مضبوط اور عمدہ کوالٹی کا مکمل بیڈ روم سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرنیچر اچھی حالت میں ہے، کسی قسم کا بڑا نقصان یا ٹوٹ پھوٹ نہیں۔ استعمال شدہ ہے لیکن مکمل طور پر قابلِ استعمال اور صاف ستھرا ہے۔
سیٹ میں شامل ہیں:
ڈبل بیڈ
ڈریسنگ ٹیبل بمعہ بڑا آئینہ
کراکری/شوکیس کیبنٹ
مضبوط لکڑی
خوبصورت کلاسک ڈیزائن
بہترین کنڈیشن
فوری استعمال کے لیے تیار
قیمت: 2,50,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات یا تصاویر کے لیے ان باکس یا کال کریں۔