Description
حالت : 10/10 (صرف ایک بار شادی کی تقریب میں چند گھنٹے کے لیے پہنا گیا ہے، بالکل نیا معلوم ہوتا ہے)
کام : نفیِس اور بھاری ہینڈ ورک (تلا، زردوزی، موتی
۔
فیبرک : بہترین کوالٹی کا نیٹ/ راک سلک
۔
ےسائز : میڈیم (آسانی سے ایڈجسٹ یا الٹر ہو سکتا
۔
شامل اشیاء : کرتی + لہنگا + دوپٹہ۔