Description
نوٹ:
موٹر سائیکل بہترین حالت میں ہے۔ اس کی ایوریج بہت اچھی ہے، انجن مضبوط ہے، اور چلانے میں نہایت آرام دہ اور ہموار ہے۔ تمام چیزیں درست کام کر رہی ہیں۔ شوق سے استعمال کی گئی ہے، اس لیے اعتماد کے ساتھ خریدی جا سکتی ہےلوکیشن کہروڑپکا ہے کہروڑپکا سٹی ۔