Description
برائے فروخت: سیلانی رکشہ 2013 ماڈل
سیلانی کمپنی کا 2013 ماڈل رکشہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات:
انجن بالکل ٹھیک، کسی کام کی ضرورت نہیں۔
نئی 9 پلیٹ بیٹری (تقریباً 11,000 روپے کی) لگی ہوئی ہے۔
پچھلے دو نئے ٹائر ایک ماہ پہلے لگائے گئے ہیں۔
نیا ایل پی جی گیس سلنڈر بھی ساتھ ہے۔
سائلنسر کی آواز ہے، اس پر کام کروانا ہوگا۔
فرش میں معمولی گیس ویلڈنگ کا کام ہے۔
باقی رکشہ اچھی حالت میں ہے۔
نوٹ: رکشے کا ٹیکس ادا نہیں ہے، جو خریدار ہوگا وہ خود ٹیکس ادا کرے گا۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
پہلے آکر چیک کریں