Description
فروخت کے لیے اچھی حالت میں سائیکل دستیاب ہے۔ سائیکل مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے، فریم مضبوط ہے، بریک اور ٹائر ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ روزمرہ استعمال، اسکول، کالج یا ورزش کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔