Description
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
مکمل سولر سسٹم پر پورا سیٹ اپ آٹا چکی کا موجود فریش مناسب قیمت پر جس بھائی کو چاہیے رابطہ کرے
مکمل تفصیل
16 سولر پینلز 585 واٹ کے
آٹا چکی فل سائیز
گندم چھانہ لاھور والا
موٹر 10 ھارس پاور
موٹر چھانہ والا 4 ھارس پاور
انورٹر
اسٹرکچر سولر سسٹم کا
100 فوٹ تار
مکمل سیٹ اپ کی قیمت سات لاکھ بیس ہزار روپے
رابطے کے لیے (View phone number)/(View phone number)