Description
ضرورت برائے کُک (گھریلو باورچی)، تنخواہ 28,000 روپے ماہانہ، اور مقام ڈی ایچ اے فیز 7 لاہور ہے۔ایچ اے فیز 7 لاہور کے ایک معزز گھر کے لیے تجربہ کار اور ماہر کُک کی فوری ضرورت ہے۔نوکری کی تفصیلاتکام: گھر کے افراد کے لیے اچھے اور معیاری پاکستانی کھانے تیار کرنا۔تنخواہ: 28,000 روپے ماہانہ (وقت پر ادائیگی)۔مقام: ڈی ایچ اے فیز 7، لاہور۔امیدوار کے لیے ضروری باتیںکھانا پکانے میں اچھا تجربہ ہو۔صاف ستھرا اور ایماندار ہو۔گھریلو کھانوں (روٹی، سالن، چاول وغیرہ) بنانے میں ماہر ہو۔رابطہ کی معلوماتفون نمبر:(View phone number)
پتہ: ڈی ایچ اے فیز 7، لاہور۔